پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:56pm نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان خوشامدی ٹولا سب اچھا ہے کی گردان کر رہا ہے، نواز شریف صاحب سب اچھا نہیں ہے، آصف کرمانی