پاکستان شائع 13 اپريل 2023 11:09am سردار تنویر الیاس کی وزارت عظمی کے عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر