دنیا شائع 19 مئ 2023 12:06am ’یورپی یونین کو بھارت کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے‘ روس سے خام تیل لے کر بھارت ریفائنڈ مصنوعات یورپی مارکیٹ میں فروخت کر رہا ہے، سربراہ یورپی یونین خارجہ پالیسی