ٹیکنالوجی شائع 15 فروری 2025 11:38am جب ناسا کا خلائی جہاز بنا کسی پلاننگ کے خود ہی ایسٹرائیڈ پر اتر گیا، سب کی سانسیں رک گئیں ناسا کے انجینئرز کو اس مشن میں کافی مشکلات آئیں تاہم انہوں نے اپنا کام جاری رکھا