دنیا شائع 19 جون 2024 07:14pm خطرہ ٹل گیا؟ ماہرین نے کہہ دیا 2029 میں خلائی چٹان زمین سے نہیں ٹکرائے گی 'ایپوفِز' کو 2 ارب افراد دیکھ سکیں گے، امریکا اور یورپ نے خلائی مِشن اُتارنے کی تیاریاں شروع کردیں