پاکستان شائع 21 فروری 2022 05:12pm حکومت کا موسم بہار میں 540 ملین درخت لگانے کا ہدف مقرر وزیراعظم عمران خان 22 فروری کو موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے۔