دنیا شائع 16 اگست 2024 11:35pm کملا ہیرس پر پرسنل اٹیک میرا پیدائشی حق ہے، ڈونلڈ ٹرمپ جس بات سے سیاسی فائدہ ہوتا وہ کیوں نہ کہوں، ری پبلکن صدارتی امیدوار کی پریس کانفرنس