پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:57am مصنوعی ذہانت سے دوا سازی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے، ماہرین مسابقت کے قابل رہنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز کو اپنانا ہوگا، پی پی ایم اے کے تحت ورکشاپ