پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 12:32pm کیا اینگرو کارپوریشن نے پاکستان میں کاروبار بند کردیا؟ اہم اعلامیہ جاری کمپنی نے اپنے منتخب تھرمل انرجی اثاثوں کو فروخت کرنے کیلئے ممکنہ خریدار کیساتھ اصولی معاہدہ کیا تھا