پاکستان شائع 19 اکتوبر 2022 05:28pm بجلی بریک ڈاؤن: دو نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کام غیر معیاری قرار کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے 2 اور 3 کا کام غیر معیاری ہیں، انکوائری رپورٹ
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 07:28pm وزیراعظم کی ڈسکوز کے کرپٹ افسران کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت اچھی شہرت کے حامل افسران کو اہم عہدوں پر لگایا جائے، شہباز شریف
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 09:24pm وفاقی کابینہ نے فیملی وزٹ ویزا کی میعاد میں توسیع دینے کی منظوری دیدی تھر کول منصوبہ ہماری ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعظم
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 08:16pm توانائی بحران: سندھ میں ایک بار پھر بازار رات 9 بجے بند کرنے کا حکم میڈیکل اسٹورز، اسپتال، پیٹرول پمپس پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا جب کہ بیکرز اور دودھ کی دکانوں کو بھی استثنیٰ حاصل ہے
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 06:37pm عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ میں واضح کمی نظر آئے گی: خرم دستگیر کراچی کے ایٹمی پاور پلانٹ کے ٹو کی ری فیولنگ جاری ہے جس سے مزید 1100 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوگی
▶️ پاکستان شائع 01 جولائ 2022 09:13pm اگست میں بجلی کا فی یونٹ 40 روپے کا ہوجائے گا: عمر ایوب ملک کو بچانا ہے تو اخراجات کم کریں، قومی اسبملی کے ارکان ٹی اے ڈی اے ختم کردیں، ہر وزیر اپنے گھر کا بجلی کا بل خود ادا کرے۔
کاروبار شائع 28 جون 2022 05:13pm ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا وزیراعظم سے سستی بجلی و گیس کی قیمتوں کے اعلان کا مطالبہ ٹیکسٹائل انڈسٹری برآمدی آرڈر بک نہیں کر رہی اس صنعت کے لئے توانائی کی قیمتوں کی صورتحال غیر یقینی ہے
پاکستان شائع 25 جون 2022 08:36pm توانائی کی بچت: کراچی میں فوڈ ڈلیوری اور گوداموں کو رات 9 بجے تک کام کرنے پر محدود کردیا بل بورڈز کے ساتھ فوڈ آن لائن ڈیلیوری اور گوداموں پر رات 9 کے بعد بجلی کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے
پاکستان شائع 24 جون 2022 08:22pm انرجی بچاؤ مہم: کراچی میں ریسٹورنٹس اور چائے خانوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورنٹس اور چائے رات 11 کے بجائے اب ساڑھے 11 بجے تک کُھلے رہیں گے جب کہ ہفتہ کے روز وقت کی پابندی نہیں ہوگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2022 10:13pm حکومت کا ملک میں تمام بازار ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ شہرِ اقتدار میں رات 10 بجے تمام شادی ہالز بند کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2022 04:20pm ملک بھر میں بجلی کا بحران ہے: مریم اورنگزیب اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں بجلی کا بحران ہے، وزارت توانائی نے لوڈشیڈنگ پربریفنگ...
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2022 12:03pm وفاقی حکومت کا توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے تجاویزکا پیکج تیار سرکاری دفاتر پانچ دن کام ،فیول الاونس پرکٹ ،اسٹریٹ لائٹس کی بندش اور کمرشل مارکیٹس بھی بند کرنے کی تجاویز سامنے آ گئیں
پاکستان شائع 05 جون 2022 12:28pm ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 576 میگاواٹ پہنچ گیا وزیراعظم نے متعلقہ وزرا کو صنعت اور گھریلو صارفین کو بجلی کی فراہمی میں توازن لانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2022 07:40pm سابقہ حکومت اپنے ہی اقدامات پر سوال اُٹھا رہی ہے: مصدق ملک وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا کہ شعبے میں گردشی قرضہ 460 ارب تک پہنچ چکا ہے جب کہ حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کی مرمت کے باعث لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا