▶️ ویڈیوز شائع 22 مئ 2024 02:08pm پتوکی کی باہمت خاتون بدرجمال نے غریب مستحق بچیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے فری سلائی سنٹر کھول رکھا ہے