کھیل شائع 27 اکتوبر 2024 09:56pm افغانستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا افغانستان اے ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
کھیل شائع 25 اکتوبر 2024 09:22pm ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن کا سفر تمام ہوگیا سری لنکن اے نے پاکستان شاہینز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی