پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 06:44pm سفارت خانے پر حملہ: پاکستان داعش کے دعوے کی چھان بین کر رہا ہے، دفتر خارجہ داعش خراسان نے پاکستانی سفارت خانے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔