پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 11:12pm کراچی میں گرمی سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی، جگہ جگہ احتجاج، 150 مویشی ہلاک گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں میں اضافہ، 500 سے زائد لاشیں سرد خانے منتقل کی گئیں
منی بجٹ نہیں آئے گا، پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ
مقدس گائیں کیلئے بڑے قصائی کی ضرورت ہے، بجٹ میں جو غلطیاں ہوئیں محمد اورنگزیب اس کے مرتکب نہیں، مفتاح اسماعیل