کاروبار شائع 07 نومبر 2023 12:27pm سعودی عرب: بزنس وزٹ ویزا کے اجراء کے دوسرے مرحلے کا آغاز یہ سعودی ویژن 2030 کے تحت سرمایہ کاری کے حصول کی سعودی کوششوں کا حصہ ہے۔