پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 12:24pm سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کردیں عمران خان کے وکیل نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ سماعت مقرر کرنے کی استدعا کردی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 07:31am سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سمیت اہم درخواستوں کی سپریم کورٹ میں آج سماعت مقدمات کی سمات جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ کرے گا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 01:10pm دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جاسکتا، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 10:42pm آٹھ فروری کو ہوئے عام انتخابات میں ووٹوں کی ہیر پھیر کا تہلکہ خیز انکشاف فارم پینتالیس اور چھیالیس کے جائزے نے قلعی کھول دی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:35pm چیف الیکشن کمشنر و دیگر ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس میں انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق دستاویزی ثبوت لف کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:42am پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو نوٹس عمر ایوب کیخلاف ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 11:45am الیکشن دھاندلی کیس: ہائیکورٹ کے حکم امتناع تک کچھ نہیں ہوسکتا، الیکشن ٹربیونل اگر ہائیکورٹ سے اسٹے ختم ہوگیا تو ہم سماعت جاری رکھیں گے، جسٹس طارق محمود جہانگیری
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 11:24am الیکشن دھاندلی کیس: ریٹرننگ افسر کو فارم 45، 46، 47 جمع کرانے کا حکم عامر مغل کی درخواست قابل سماعت نہیں کیونکہ تقاضے پورے نہیں کیے گئے، وکیل انجم عقیل خان
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 12:51pm الیکشن دھاندلی کیس: طارق فضل چوہدری کی درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا الیکشن ایکٹ کے سیکشن 145 نے سو موٹو کی پاور ٹریبونل کو دی ہے، جو درخواست مسترد بھی کر سکتا ہے، وکیل
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 01:34pm فارم 47 کیا چیز ہے اور اسے قانون میں کیا کہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا سوال اگر ریٹرننگ افسر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردے تو کیا ہوگا فیصلے کیخلاف دادرسی کا فورم کونسا ہوگا؟ عدالت
پاکستان شائع 27 جون 2024 12:50pm انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے امریکی مطالبے پر پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ امریکی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی، اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:46pm عمران خان کا سپریم کورٹ سے رجوع، الیکشن دھاندلی کی آئینی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا دھاندلی الزامات پر جوڈیشل کمیشن کی درخواست کو 25 جون کو سماعت کیلئے فکس کیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:15pm این اے 48 میں مبینہ دھاندلی: راجہ خرم نواز، ریٹرننگ افسر پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد یہ اہم معاملہ ہے سول پٹیشن نہیں، جو پارٹی التوا لے گی اس کیخلاف کارروائی ہوگی اور رکنیت معطل ہوگی، الیکشن ٹربیونل
پاکستان شائع 23 مئ 2024 01:44pm پی پی 32 گجرات پر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار موسیٰ الہیٰ کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:35pm اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری حکم جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 06:19pm الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کردیا الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری رہے گا، پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:10pm ملک بھر میں سب سے زیادہ انتخابی نتائج کو کہاں چیلنج کیا گیا؟ کراچی سے قومی اور صوبائی کے 28 سے زائد حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 12:57pm عمران خان نے مبینہ انتخابی دھاندلی اور نتائج کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بناکر تحقیقات کی استدعا کردی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 10:27pm جے یو آئی کی خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی کس نے جمع کروائے؟ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر کو معطل کر دیا، انکوائری کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 06:53pm گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار 42 پی ٹی آئی کارکن رہا، خواتین سمیت 100 سے زائد نئے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دہشتگردی، اغوا، کار سرکار میں مداخلت اور حراساں کرنے سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت 6 مقدمات درج
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 04:23pm احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف لاہور، اسلام آباد میں مقدمات درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، اسلحہ کی نمائش، سڑک بلاک کرنے کا الزام ہے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:50pm پی ٹی آئی کا عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اتوار کو احتجاج کا اعلان پی ٹی آئی انتخابی دھاندلی اور مخصوص نشستوں پر اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو گی، ترجمان
پاکستان شائع 27 فروری 2024 03:34pm عمران نے دھاندلی پر بی جے پی کی مثال دی، امید ہے سپریم کورٹ بھارت کی طرح انصاف دے گی، علیمہ خان پورے سسٹم کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دینا چاہیے، علیمہ خان
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:31pm کوئٹہ میں انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا 15 ویں روز بھی احتجاج نئے احتجاجی شیڈول کے مطابق کوئٹہ اور مستونگ میں احتجاجی جلسے بھی ہوں گے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 09:24am انتخابی نتائج میں دھاندلی: 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا 14ویں روز میں داخل بلوچستان میں چمن اور سبی کے راستے بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 12:20pm حیران ہوں ایک لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے ردوبدل کی ہمت کون کرسکتا ہے، ممبر الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے این اے 235 اوراین اے 236 کراچی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 12:11pm انتخابی نتائج میں دھاندلی: 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا 13 ویں روز بھی جاری 28 فروری تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے اور جلسے ہوں گے
پاکستان شائع 20 فروری 2024 06:16pm جی ڈی اے کا کراچی میں احتجاجی جلسہ کرنے کا اعلان گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا مورو شہر میں احتجاجی جلسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:17pm پیپلز پارٹی رہنما قادر مندوخیل کیخلاف پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ پر مقدمہ درج، ضمانت بھی منظور پریزائیڈنگ آفیسر نے الیکشن کے کئی روز بعد مقدمہ درج کرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 01:37pm پی ٹی آئی نے کمشنر راولپنڈی پر مقدمے کی مخالفت کردی باضمیر افسرکو داد دینے کے بجائے زبان بندی کی کوششیں افسوسناک ہیں، شوکت یوسفزئی