پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:47pm موجودہ صورتحال میں بیلٹ پیپرز کی مزید پرنٹنگ کی گنجائش نہیں، چیف الیکشن کمشنر عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا معاملہ سنگین ہونے پر الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 10:25pm الیکشن کمیشن نے ووٹرز اور عملے پر بڑی پابندی لگادی الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد امیدواران بھی طلب
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 09:51pm سپریم کورٹ سے کن کن پی ٹی آئی امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملی عمران خان نے 2 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست دائر کیں
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 08:59pm پنجاب کابینہ نے 3 ایم پی او کے نفاذ میں توسیع کی تجویز مسترد کردی تھری ایم پی او کے نفاذ کی تجویز کو کابینہ نے اتفاق رائے سے مسترد کیا ہے، عامر میر کی تصدیق
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 09:24pm عام انتخابات کے لیے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 06:50pm پیپلزپارٹی کا این اے 127 پر ترقیاتی کاموں کیخلاف چیف الیکشن کمشنر کو خط ترقیاتی کاموں کی ویڈیوز بھی الیکشن کمیشن کو ارسال
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 06:41pm ایم کیوایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی میں مختلف تشستوں پر اتحاد ہوگیا ایم کیو ایم پاکستان جے یو آیی کے اس فیصلے کو ہمیشہ یاد رکھے گی، رؤف صدیقی
شائع 31 جنوری 2024 06:26pm امیدواروں کا انتقال: این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 اور 91 پر الیکشن ملتوی آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کے بعد اب این اے 8 اور پی کے 22 پر الیکشن ملتوی کیا گیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:54pm پرویز الٰہی کی ’مور‘ دینے کی درخواست مسترد، ’گدھا گاڑی‘ کے نشان کا فیصلہ برقرار پرویز الہی نے انتخابی نشان مور لینے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:36pm تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ رؤف حسن متفقہ طور پر پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 05:06pm فتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو، مریم نواز نواز شریف نے اپنا مقدمہ ثاقب نثار پر نہیں اللہ پرچھوڑا تھا، سینئر نائب صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 06:57pm الیکشن کمیشن نے چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 03:37pm حکومت میں آیا تو پہلے دن ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا، بلاول بشریٰ بی بی کے جیل جانے پر دلی افسوس ہے، بلاول
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 03:17pm اے این پی رہنما کا انتقال، پی کے 91 میں انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری گزشتہ روز عصمت اللہ خٹک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 10:09pm باجوڑ میں انتخابی امیدوار، چمن میں اے این پی رہنما قتل، بلوچستان میں پی پی دفاتر پر حملے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے قتل کے باعث انتخابات ملتوی کردیے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 02:53pm لاہور: این اے 117 پر عبدالعلیم خان کی حمایت کا سلسلہ جاری تاجروں، سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے حکامیت کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 02:40pm بلاول وزیراعظم بنے تو آپ کی تنخواہ دگنی ہوگی، آصفہ بھٹو دوسری جماعتیں صرف اشرافیہ کو سہولتیں دے رہی ہیں, آصفہ
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 02:34pm ہمیں ماضی سے سبق حاصل کرکے آگے بڑھنا ہے، شہباز شریف 2018 میں آر ٹی ایس بٹھانے کے باوجود ہم جیت چکے تھے، شہباز شریف
شائع 31 جنوری 2024 02:18pm پیپلز پارٹی امیدوار کے گھر اور انتخابی دفتر پر دستی بم حملے دستی بم گھر کے صحن میں زوردار دھماکوں کے ساتھ پھٹے
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 01:38pm متحدہ کا مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو تفصیلی جواب 8 فروری کو ملے گا، خالد مقبول ان کو خوف اس وقت ہوا جب سہراب گوٹھ میں ایم کیو ایم کا پرچم لہراتا نظر آیا، خالد مقبول
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:19am پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر عام انتخابات سے دستبردار معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حماد اظہر اپیل کی پیروی نہیں کرنا چاہتے