پاکستان شائع 30 جنوری 2024 11:53pm عام انتخابات: پریذائیڈنگ افسروں کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض الیکشن کمیشن نے چند انتخابی حلقوں میں بیلٹ پیپر کی دوبارہ چھپائی کے معاملے پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
▶️ پاکستان شائع 30 جنوری 2024 10:38pm سائفر کیس کا فیصلہ مرضی کے وکلاء کو بیٹھا کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مکافات عمل نہیں، ہمایوں مہمند
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:46pm اشتہاری کو انتخابات لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ نے طاہر صادق کے کاغذات نامزدگی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:02pm کراچی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کے پوسٹرز اور جھنڈے باقاعدگی سے پھاڑے جا رہے ہیں، خط
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 06:48pm پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر پاکستان کو دوبارہ بدل کر دکھائے گی، آصف زرداری اسلام آباد میں بیٹھے لوگ کہوٹہ کے حالات سے بے خبر ہیں، سابق صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:06pm شہباز شریف نے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا ایک پارٹی دن رات بات کرتی ہے کہ مناظرہ کرلیں حالانکہ ان کے اسکولوں میں ڈیسک ہیں نہ چھتیں، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:30pm سپریم کورٹ نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی کے امیدواروں کی درخواستیں خارج
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:05pm مقابلہ صرف شیر اور تیر کے درمیان ہے، 8 فروری کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا، بلاول بھٹو عوام 8 فروری کو سوچ سمجھ کر تیر پر ٹھپہ لگائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:47am عمران خان کو اقتدار جاتا نظر آیا تو اس نے پاکستان پر حملہ کردیا، نواز شریف عمران خان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیئے جو دہشتگردوں کے ساتھ ہوتا ہے، مریم نواز
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:14pm عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا، بیرسٹر گوہر کی کارکنان کو تحمل کی ہدایت کوئی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، ایک کنکری تک بھی نہ پھینکیں، بیرسٹر گوہر کی کارنان کو ہدایت
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 11:57am ہم اقتدار میں آنے کے لیے اِدھر اُدھر نہیں دیکھتے، تاج حیدر ہم ایک نظریاتی جماعت ہیں استحصال کا خاتمہ چاہتے ہیں، تاج حیدر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:40am کوہاٹ: اے این پی امیدوار کے انتقال کے باعث انتخابی سرگرمیاں رک گئیں عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 09:07am اڈیالہ جیل کے قیدیوں نے ووٹ ڈالنے کی درخواست کردی شاہ محمود قریشی اور عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دے دی