پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:53pm سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیراعظم کے لیے بلاول بھٹو کے نام کی توثیق کردی 8 فروری کو الیکشن ضرور ہوں گے، پارٹی جو بھی ذمہ داری دے گی، نبھاؤں گا، بلاول بھٹو
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:33pm ن لیگ کا بلوچستان کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کے 42 حلقوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:26pm عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے، شہباز شریف چار سال میں ہونے والی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، سابق وزیر اعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 08:33am پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد سے پہنچ گئے، زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نےپولیس کوزرتاج گل کی گرفتاری سےروک دیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 06:49pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مسترد الیکشن کمیشن سندھ نے فہمیدہ مرزا کے کاغذات پر فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 06:06pm ن لیگ کی اہم بیٹھک، ہم خیال جماعتوں سے سیٹ ایڈجسمنٹ سمیت اہم امور پر مشاورت نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:34pm تیر سے ملتے جلتے انتخابی نشانات الاٹ نہ کیے جائیں، پیپلزپارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط ہمارے ووٹرز غلطی سے ان نشانات پر ٹھپہ لگا سکتے ہیں، درخواست
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:21pm ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل ایم کیو ایم اور ن لیگ میں این اے 242 کی نشست پر ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:26pm پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار ایمان طاہر سابق پی ٹی آئی ایم این اے طاہر صادق کی بیٹی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 03:58pm شہباز شریف اور مریم نواز کے کاغذات منظوری کے خلاف ٹریبونل میں اپیلیں دائر شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 اور مریم نواز کے این اے 119 سے کاغذات چیلنج کئے گئے
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 11:58am پی ٹی آئی کے 668 ٹاپ لیڈر شپ کے کاغذات مسترد ہوئے، سپریم کورٹ میں دستاویز جمع پی ٹی آئی ویڈیو ثبوت بھی سپریم کورٹ میں دوران سماعت پیش کرے گی۔
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 11:47am کاغذات مسترد کرنے پر الیکشن ٹریبونل کے ریمارکس، ’لگتا ہے آرڈر لکھا ایک جگہ گیا پھر سب آراوز نے وہی جاری کردیا‘ اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔