▶️ پاکستان شائع 02 جنوری 2024 11:56pm حکومت امن و امان قائم نہیں کرسکتی تو ملک دہشت گردوں کے حوالے کردیں، عبدالغفور حیدری الیکشن میں موسم اور امن وامان کی صورتحال بہتر ہونا چاہیئے، رہنما جے یو آئی
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 11:13pm نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ایپلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید کل بطور اعتراضی اپیل پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 10:13pm 3 جماعتوں کی قیادت کی انتڑیوں سے قوم کا لوٹا پیسہ نکالیں گے، سراج الحق پاکستان کی محرومیوں کی ذمہ دار تین بڑی جماعتیں ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 10:04pm پنجاب کے سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کا مشن لیے بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے سابق صدر آصف علی زرداری کی بھی کل لاہور آمد متوقع
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 09:08pm کراچی میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 2 روز میں 92 اپیلیں دائر اپیلیں دائر کرنے والوں میں بیشتر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 08:44pm سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی آئی بی کی الیکشن حکام سے ملاقات، انتخابات سے متعلق بات چیت ملاقات میں آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کی تبدیلی پر بھی بات چیت
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 07:56pm پی ٹی آئی کو انتخابی نشان سے لے کر ہر معاملے میں ریلیف مل رہا ہے، سابق وزیر قانون پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے آرہے ہیں نجانے وہ کس طرح کی لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:36pm الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کوہاٹ کیلئے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا پی کے 91 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری دن 5 جنوری مقرر
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:03pm انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا، جے یو آئی کا خط جمعیت علماء اسلام نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 06:03pm ایاز صادق اور شیخ روحیل اصغر کے درمیان ٹکٹ کی تقسیم کا مسئلہ حل نہ ہوسکا پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والا ن لیگ کا اجلاس آج بھی بے نتیجہ رہا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 05:17pm پنجاب کے حلقہ پی پی 222 سے آزاد امیدوار حکیم شہزاد کی مریضہ سے مبینہ زیادتی حکیم اور اس ساتھی نے لڑکی کو 10 روز اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا، ایف آئی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 11:12pm شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر شہباز شریف سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں، اپیل
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 04:50pm کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور الیکشن ٹریبونل نے نوٹس جاری کرتے ہوئے آر او کو 4 جنوری تک ریکارڈ سمیت طلب کرلیا
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 11:10am ’لگتا ہے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں الیکشن نہ ہوں‘، چیف جسٹس نے آر او معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ایسی درخواستیں دائر کرنے والوں پر مثالی جرمانہ کیوں نہ عائد کریں؟ چیف جسٹس
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 07:59am سندھ کی جیلوں میں قید کسی خاتون قیدی نے 24 سال سے کوئی ووٹ کاسٹ نہیں کیا ووٹ کے حق سے صرف خواتین قیدی ہی محروم نہیں، بلکہ مرد قیدیوں کی بھی یہی صورت حال ہے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا