دنیا شائع 20 مارچ 2025 12:50pm ترکیہ: اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کشیدگی، احتجاج شدت اختیار کر گئے حکومت نے استنبول میں 4 روز کے لیے عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی