پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:13pm کراچی: آزاد امیدوار کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر علاقہ مکین برہم، گھر کا گھیراؤ کرلیا اعجاز سواتی نے پی ٹی آئی کا مینڈیٹ فروخت کیا، علاقہ مکین
عمران خان ہمارے ساتھ میٹنگ میں نہیں بیٹھتا تھا، آج وہی میٹنگز میں آنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، خواجہ آصف