پاکستان شائع 29 مارچ 2024 12:48pm کے پی حکومت کا صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکج دینے کا فیصلہ پیکج پر 1.15 ارب روپے لاگت آئے گی