لائف اسٹائل شائع 11 اپريل 2024 05:36pm عید کا دن بھی نہ بخشا، عرفی کا ڈریس دیکھ کر راہ چلتے لوگوں نے کانوں کو ہاتھ لگا لیے عید کے موقع پر عرفی جاوید کو ایسی ڈریس پہنے دیکھ کر انہیں جم کر ٹرول کیا جارہا ہے۔