پاکستان شائع 28 مئ 2023 11:40pm پی ٹی آئی رہنما احتشام جاوید اکبر گرفتار خاندانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ احتشام جاوید اکبر کو اسپیشل برانچ کی ٹیم نے گرفتار کیا.