کھیل شائع 07 اگست 2024 04:26pm میچ فکسنگ کے الزام میں افغان کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد 26 سالہ افغان کرکٹر نے 3 ٹیسٹ میچز اور 16 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں