دنیا شائع 09 جون 2023 10:33am قاتل شارک نے روسی شہری کی جان لے لی مصر میں شارک کے حملے کے بعد ساحل کے 46 میل کے علاقے کو بند کر دیا گیا