دنیا اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 05:29pm روس نے جاسوسی کے الزام پر برطانوی سفارت کار کو نکال دیا برطانوی سفارت کار اس سال کے شروع میں جاسوسی کے الزام میں نکالے گئے چھ برطانوی سفارت کاروں میں سے ایک کا متبادل تھا