دنیا شائع 25 جولائ 2024 10:28am کینیڈا میں بھارت نواز ہندو رکن پارلیمنٹ کو سِکھوں نے کھری کھری سُنادیں خالصتان نواز گُرپتونونت سنگھ نے پارلیمنٹ کے رکن چندرا آریہ سے کہہ دیا ساتھیون سمیت بھارت چلے جائیں۔
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ