ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 08:58pm مائیکروسافٹ نے چیٹ جی پی ٹی کے اپ گریڈ شدہ ورژن سے لیس نئے براؤزرز کا اعلان کردیا گزشتہ روز چیٹ جی پی ٹی کے جواب میں گوگل نے اپنے اے آئی ”بارڈ“ کا اعلان کیا تھا۔