پاکستان شائع 27 مئ 2024 02:20pm ایس آئی ایف سی میں 7 ڈیسک قائم کیے گئے ہیں،عطا تارڑ سفارتی کامیابیاں مل رہی ہیں، دوست ممالک کے سرمایہ کار خوش ہیں، پریس کانفرنس سے خطاب