پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 03:41pm اقتصادی تعاون تنظیم کے ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تاشقند میں آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات