لائف اسٹائل شائع 18 دسمبر 2024 10:14am گہری قبروں اور تابوتوں کی ضرورت ختم، برطانوی خاتون نے ’ماحول دوست کفن‘ بنا ڈالا ریچل نے پہلے اپنی دوست کیلئے کفن بنایا اور اب اپنے لیے بھی بنائیں گی