پاکستان شائع 11 جولائ 2024 11:32am سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلئے ائیرپورٹس پر ای گیٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ سی اے اے نے ای گیٹ سسٹم نصب کرنے کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا