کھیل شائع 01 اپريل 2025 11:30am پیرو فٹبال کپ کے ایک میچ کے دوران ریفری نے حملہ آور کو کک دے ماری، ویڈیو وائرل لوئس الیگری نامی میچ ریفری نے اپنی دائیں ٹانگ سے حملہ آور کو مار کر نیچے گرا دیا