پاکستان شائع 22 اپريل 2023 10:18am دنیاپور میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں پر چڑھ دوڑا، 7 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتار آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا