پاکستان شائع 13 فروری 2025 11:24pm کراچی میں ڈمپرز سے ہلاکتیں: ڈی آئی جی ٹریفک کو تبدیل کردیا گیا سندھ میں تمام گاڑیوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی، کراچی میں ڈمپرز کے داخل ہونے کے اوقات کار تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 09:31pm کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگادی گئی کراچی میں جو بھی روڈ بلاک کرے گا اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 04:38pm کراچی والوں نے ہیوی ٹریفک کے خلاف ازخود محاذ سنبھال لیا، ڈمپرز اور ٹینکرز روکنا شروع کردیئے ہمیں تمام قانونی دستاویزات کے باوجود روکا جا رہا ہے، جبکہ ٹینکرز والوں سے کوئی باز پرس نہیں کی جاتی، شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 09:06pm کراچی میں دندناتے ڈمپرزنے 24 گھنٹوں میں مزید 8 زندگیاں روند دیں، گورنر وصوبائی وزیرکی سخت ہدایات سندھ حکومت نے کارروائی نہ کی تو میں خود اس کا لائحہ عمل دوں گا، گورنر سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 07:16pm کراچی: ہیوی ٹریفک کیخلاف احتجاج، عوام نے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز کو روک لیا مظاہرین کی بڑی تعداد نے فور کے چورنگی کےاطراف جمع ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا