پاکستان شائع 28 مارچ 2025 07:51pm اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں نیچے دب گئیں، 4 افراد جاں بحق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی سی اسلام آباد اور چیف ٹریفک آفیسر موقع پر پہنچ گئے