پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 05:20pm دکی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد 3 ٹرکوں کو آگ لگادی فائرنگ سے ایک ٹرک ڈرائیور حبیب اللہ زخمی
پاکستان شائع 03 جون 2024 11:59am دُکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ، 2 مزدور جاں بحق مسلح افراد کا سول سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 06:56pm بلوچستان کے دکی کول مائنز ایریا پر مسلح افراد کا دھاوا، فائرنگ سے 5 افراد زخمی محافظین کی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 12 مئ 2024 08:12pm دکی: کوئلہ کان میں پھنسے 3 کان کن 6 گھنٹے بعد بھی ریسکیو نہ ہوسکے دوتانی کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کان کن کوئلہ کان کے اندر پھنس گئے تھے
پاکستان شائع 01 مئ 2024 10:03pm دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے 7 مغوی مزدور 38 دن بعد رہا رہا ہونے والے مزدوروں کا دکی پہنچنے پر استقبال کیا گیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:24pm دکی میں باراتیوں کی بس الٹ گئی، 5 جاں بحق 8 زخمی زخمیوں میں زیادہ تر بچے شامل
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 07:57pm دکی: ’ذاتی رنجشوں پر کوئلہ لوڈنگ اور ہالج بند کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی‘ 'قبائلی تنازعات کو کسی صورت کوئلے کے کاروبار پر اثرانداز نہیں ہونے دیا جائے گا'