پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 09:19am دکی: شہید مزدوروں کے ورثا کوفی کس 15لاکھ دینے کا اعلان حملہ آوروں نے 10 کوئلہ کانوں کے انجن بھی آگ لگا کر نذر آتش کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 10:50am دکی میں کان کنوں پر مسلح افراد کا حملہ: وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی مذمت دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 مزدور جاں بحق ہوئے تھے