لائف اسٹائل شائع 08 اگست 2023 06:10pm صبا قمر نے 10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا حاصل کر لیا متحدہ عرب امارات کی جانب سے کئی پاکستانی اداکاراؤں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔