دنیا شائع 01 جنوری 2025 08:49am شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا شاپنگ کیلینڈر میں کئی ثقافتی سرگرمیاں، ڈسکاؤنٹڈ شاپنگ اور انٹرٹینمنٹ کے ایونٹس شامل ہیں