دنیا شائع 21 دسمبر 2024 11:31am پاکستانی اور بھارتی کو 70 کلو منشیات اسمگلنگ کیس میں عمر قید انہوں نے ملک میں غیر قانونی منشیات چھپ کر فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 11:38pm دبئی میں سابق شوہر کو ’بھاری رقم‘ کیلئے بلیک میل کرنے والی خاتون کو جیل عدالت نے خاتون کو سابق شوہر سے 1.5 بلین ڈالر کا مطالبہ کرنے اور نقصان پہنچانے کا مجرم قرار دیا
دنیا شائع 20 نومبر 2024 09:28am ڈاکٹر اور طبی عملے کو تنخواہ نہ ملنے پر دبئی عدالت کا حیران کن فیصلہ نجی ہسپتال کی جانب سے ڈاکٹر سمیت دیگر طبی اور غیر طبی عملہ کو کئی ماہ سے تنخواہ فراہم نہیں کی گئی۔
لائف اسٹائل شائع 23 اکتوبر 2024 02:11pm امارات میں قانونی اداروں کی مدد کیلئے “ ورچوئل وکیل“ متعارف مصنوعی ذہانت کے ذریعے قانونی خدمات کو جدید بنانے کا نیا اقدام
لائف اسٹائل شائع 07 اکتوبر 2024 10:15am عرب شہری کی خاتون ملازمہ کے ساتھ شرمناک حرکت کارکن کی حرکت سے میرا کام شدید متاثر ہوا۔ ملازمہ کا بیان
دنیا شائع 17 جنوری 2023 10:50am متحدہ عرب امارات میں اہلیہ کی تصاویربنانے کا جنون مہنگا پڑا، جُرمانہ عائد دبئی میں شوہر کے جنون سے بیزار خاتون عدالت پہنچ گئی