پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 02:35pm باڑہ کمپاؤنڈ حملہ: ساتھی کھونے پر پولیس افسر آبدیدہ، آئی جی سے فریاد کی ویڈیو وائرل شہداء کے بچے آخر کب تک روئیں گے، ڈی ایس پی کی آئی جی سے فریاد