پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:19am کراچی میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک سی ٹی ڈی نے ہلاک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں