پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 09:06am سندھ میں منشیات کی تیاری اور کھپت میں استعمال اشیا کی فروخت پر پابندی عائد شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے احکامات جاری کر دیے