پاکستان شائع 01 اگست 2024 06:08pm عمران خان کو ملے ریلیف کی مثال پر منشیات کے بڑے ملزم کو ضمانت مل گئی بانی پی ٹی آئی کا اس ضمانت کیس سے کیا تعلق ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ کے استفسار پر وکیل کے دلچسپ دلائل