دنیا شائع 27 ستمبر 2024 01:23pm یوکرینی ڈرون نے روسی فوجی کی جان بخش دی، بم گرانے کے بجائے پانی فراہم کردیا روسی فوجی کو محفوظ جگہ تک پہنچا کر گرفتار کیا گیا، ویڈیو وائرل