دنیا شائع 31 اگست 2024 07:17pm کار کی ٹکر سے نوجوان اُچھل کر بہت دور جا گرا، ڈرائیور فرار 24 سالہ نوجوان شدید زخمی ہے، اُس کے بچ جانے کو لوگ معجزہ قرار دے رہے ہیں۔