پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 07:46pm اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیرشرعی قرار دے دیا وی پی این کا استعمال ممنوعہ ویب سائٹس تک رسائی حاصل کرنے کیلئے کیا جاتا ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل